الخدمت فاؤنڈیشن کے زیراہتمام شہر بھر میں انسداد کورونا سپرے

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیراہتمام شہر بھر میں انسداد کورونا سپرے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) صدر الخدمت فاوندیشن لاہور عبدالعزیزعابد نے کہا ہے کہ الخدمت فاؤنڈیشن شہر بھر میں اینٹی کرونا سپرے کرنے میں مصروف عمل ہے۔ گذشتہ روز شہر کے علاقے وحدت روڈ، وارث کالونی، کامران بلاک، علامہ اقبال ٹاؤن،سید مودودی مارکیٹ،واپڈا سب ڈویژن آفس میں اینٹی کرونا سپرے کیا گیا جبکہ روزانہ کی بنیاد پر ہماری ٹیمیں جا کر سپرے کررہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اب تک شہر بھر میں الخدمت فاؤنڈیشن لاہور اس وقت تک ہزاروں دفاتر،گھروں، میڈیا ہاؤسز،مساجد، گردوارے، چرچز اور ہسپتالوں میں ڈس انفیکشن سپرے کر چکی ہے۔

  ایس ڈی او واپڈا کے دفتر سپرے کرنے کے موقع پر ایس ڈی او واپڈا سب ڈویژن ملتان روڈ عامر عزیز نے الخدمت کی کارکردگی کو سراہا ا