ڈی این اے رپورٹ نہ آنے پر کیس کی سماعت7اپریل تک ملتوی
ملتان(خصو صی ر پورٹر) ہائی کورٹ ملتان بینچ کے جج جسٹس جواد ظفر نے ڈی این اے رپورٹ نہ انے کی بنا پر(بقیہ نمبر14صفحہ7پر )
سماعت سات اپریل تک ملتوی کر دی ملزم محسن کے وکیل اسد حسین جعفری نے فاضل عدالت کو اگاہ کیا کہ ان کے موکل پر 14 سالہ جویریہ کے ساتھ زیادتی کرنے کے الزام میں تھانہ کورٹ سرور شہید میں نسیم بی بی نے مقدمہ درج کرایا ہے پولیس نے ڈی این اے کے لیے سیمپل لیپ کو بھی وادی مگر تا حال واپس نہیں ملے جس کی وجہ سے مقدمے کی کاروائی اگے نہیں بڑھ رہی ہے