نیب پنجاب نے کروڑوں کے فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار کرلیا

نیب پنجاب نے کروڑوں کے فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( خبرنگار) نیب پنجاب نے کروڑوں کے فراڈ میں ملوث نیشنل انڈسٹریل فنانس کارپوریشن کے ڈائریکٹر زاہد جاوید کو گرفتار کرلیا ہے۔ ملزم زاہد جاوید کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ نیشنل انڈسٹریل فنانس کارپوریشن کا ڈائریکٹراور ملزم کیخلاف کروڑوں روپے کے فراڈ کے الزام میں نیب نے ایک ریفرنس بنا رکھا ہے جس میں ملزم 14 سال سے اشتہاری تھا اور نیب کی ٹیم نے گزشتہ روز فیصل آباد سے گرفتار کیا ہے ۔ نیب حکام کے مطابق ملزم زاہد جاوید کو آج نیب کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ نیب پنجاب

مزید :

صفحہ آخر -