حلقہ کے عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے‘ حمادنواز ٹیپو

حلقہ کے عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے‘ حمادنواز ٹیپو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پیر جہانیاں(نمائندہ پاکستان)میونسپل کمیٹی کے وارڈ نمبر12,13,14,15کے ہنگامی وزٹ کرتے ہوئے نکاسی آب اور ٹف ٹائلز (بقیہ نمبر29صفحہ12پر )
کے منصوبوں کے احکامات جاری کرتے ہوئے انہیں فوری شروع کرنے کا حکم دیاان کا کہنا تھا کہ عوام کو ان کی بنیادی سہولیات فراہم کرنا میری اولین ترجیح ہے اور صاف پانی کی فراہمی کے منصوبے بھی ہماری ابتدائی ترجیحات میں شامل ہیں ۔عوام کو ان سہولیات کیلئے اب کسی کے ڈیروں پر جانے کی ضرورت نہیں یہ تمام مسائل ان کی دہلیز پر ہی حل کئے جا رہے ہیں اس موقع پر ملک عبدالرحیم عرف نکا جنرل کونسلر ،حاجی عبدالجبار خان شیروانی ، قدوس نواز خان،منور حسین بھٹی،مختیار احمد چوغط،سید عبدالرفیق،سید عبدالسمیع ،قاضی مبشر اور ذوالفقار علی ندیم و دیگر اہل محلہ موجود تھے۔
حماد نواز ٹیپو