آزاد کشمیر میں ہنگامے، آئی جی پولیس کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

آزاد کشمیر میں ہنگامے، آئی جی پولیس کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
آزاد کشمیر میں ہنگامے، آئی جی پولیس کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مظفرآباد (ویب ڈیسک) آزاد کشمیر کے آئی جی پولیس سہیل حبیب تاجک کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

آئی جی پولیس آزاد کشمیر سہیل حبیب تاجک کو عہدے سے ہٹا کر اسٹبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔اسٹبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سہیل حبیب تاجک کی جگہ عبدالجبار  کو آئی جی آزاد کشمیر پولیس تعینات کر دیا گیا ہے۔

عبدالجبار  کی تعیناتی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے، گریڈ 20 کے عبدالجبار ایف آئی اے میں تعینات تھے۔