راناثنااللہ کے داماد احمد شہریارکی ضمانت منسوخی کیلئے دائردرخواستوں پر ملزم کو نوٹس جاری

راناثنااللہ کے داماد احمد شہریارکی ضمانت منسوخی کیلئے دائردرخواستوں پر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے راناثنااللہ کے داماد احمد شہریارکی ضمانت منسوخی کے لئے دائردرخواستوں پر ملزم کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیاہے۔جسٹس محمد قاسم خان کی سربراہی میں قائم دو رکنی بنچ نے سرکاراورمدعی مقدمہ کی طرف سے دائران درخواستوں پرسماعت کی۔

طارق اور خالد نے قتل کیا، ٹرائل کورٹ نے راناثنااللہ کے داماد کی ضمانت حقائق کے برعکس منظور کی، ملزم احمدشہریارکا اس قتل میں خاص کردار ہے،مدعی مقدمہ کے وکیل نے استدعا کی احمد شہریار کی ضمانت منسوخ کی جائے۔

مزید :

علاقائی -