فوادچوہدری کا محکموں کی بندش کا بیان ، قائمہ کمیٹی برائے کیبنٹ سیکرٹریٹ نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے رپورٹ مانگ لی

فوادچوہدری کا محکموں کی بندش کا بیان ، قائمہ کمیٹی برائے کیبنٹ سیکرٹریٹ نے ...
فوادچوہدری کا محکموں کی بندش کا بیان ، قائمہ کمیٹی برائے کیبنٹ سیکرٹریٹ نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے رپورٹ مانگ لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کیبنٹ سیکرٹریٹ نے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنا لوجی فواد چوہدری کی جانب سے 400 ادارے بند کرنے کےبارے میں بیان پر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق کمیٹی نے ہدایت کی ہے کہ یہ بتا یا جا ئے کہ کتنے ادار ےبند کئے جارہے ہیں اور کتنے اداروں کی ری اسٹرکچرنگ کی جارہی ہے، یہ ہدایت گزشتہ رو ز چیئرمین کمیٹی سینیٹر محمد طلحہ محمود کی زیر صدارت اجلاس میں د ی گئی۔