لبنان ایک بار پھر دھماکوں سے گونج اٹھا
بیروت (ڈیلی پاکستان آن لائن) گزشتہ روز ہوئے پیجر دھماکوں کے بعد لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ایک نئی مشکل آن پڑی ہے۔
عرب میڈیا کا بتاناہے کہ لبنان کے دارالحکومت بیرو ت میں دھماکوں کی آواز یں سنی گئی ہیں،جائے وقوعہ پر ایمبولینسز پہنچ چکی ہیں۔