بلوچستان میں دھماکہ ، 5 افراد جاں بحق

بلوچستان میں دھماکہ ، 5 افراد جاں بحق
بلوچستان میں دھماکہ ، 5 افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان کے شہر چمن میں بارڈر ٹیکسی سٹینڈ پر دھماکے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔اسسٹنٹ کمشنر کے مطابق بارڈر ٹیکسی سٹینڈ پر دھماکا ہوا جس میں  5 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوئے۔جاں بحق اور زخمی افراد کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔اسسٹنٹ کمشنر نے بتایا کہ بارودی مواد مسافروں کے سامان میں رکھا گیا تھا۔