190ملین پاؤنڈریفرنس ؛بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی درخواستیں منظور 

190ملین پاؤنڈریفرنس ؛بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی ...
190ملین پاؤنڈریفرنس ؛بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی درخواستیں منظور 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) 190ملین پاؤنڈریفرنس  میں احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان  اور بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی درخواستیں منظور کر لیں۔

نجی ٹی وی چینل" جیو نیوز" کے مطابق اڈیالہ جیل میں 190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت ہوئی، احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نےسماعت   کی۔بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی درخواستیں عدالت نے منظور کرلیں۔