سحرش خان کی طویل عرصے بعد پی ٹی وی کے عید پر نشر ہونیوالے ڈرامے میں اداکاری

سحرش خان کی طویل عرصے بعد پی ٹی وی کے عید پر نشر ہونیوالے ڈرامے میں اداکاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (اے پی پی) ماضی کی نامور ٹی وی اداکارہ سحرش خان نے طویل عرصے بعد پی ٹی وی کے عید کے خصوصی ڈرامے ©©”دیس میں نکلا چاند“ میں اداکاری کی جوہر دکھائے ہیں۔ سحرش خان نے بتایا کہ انہیں پی ٹی وی نے ایک طویل عرصہ تک بلایا نہیں ۔ اب بلایا ہے تو حاضر ہوں۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی وی میری پہچان ہے اور میں اس ادارے کی بہت عزت کرتی ہوں۔

مزید :

کلچر -