میٹرو ٹرین منصوبے پر 40فیصد کام مکمل ہوچکا، ڈیزائن تبدیل نہیں کیا جائیگا:خواجہ احمد حسان

میٹرو ٹرین منصوبے پر 40فیصد کام مکمل ہوچکا، ڈیزائن تبدیل نہیں کیا ...
میٹرو ٹرین منصوبے پر 40فیصد کام مکمل ہوچکا، ڈیزائن تبدیل نہیں کیا جائیگا:خواجہ احمد حسان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)چیرمین اسٹیرنگ کمیٹی خواجہ احمد احسان نے کہا ہے کہ میٹرو ٹرین منصوبے پر 40فیصد کام مکمل ہوچکا،منصوبے کا ڈیزائن تبدیل نہیں کیا جائیگا۔
جیو نیوز کے پروگرام”آج شاہ ز یب خانزادہ کیساتھ“میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ احمد حسان نے کہا ہے کہ اس منصوبے سے ڈھائی سے پونے3لاکھ افرادمستفیدہوں گے،میگاپروجیکٹ روزروزنہیں بنتے،چینی حکومت نے اس پروجیکٹ کیلیے فنڈنگ مہیاکی،منصوبے سے متعلق مشاورت کریں گے،منصوبے کاڈیزائن یہی رہےگا،مشاورت بہترکریں گے-

لاہور کا سب سے بڑا منصوبہ لٹک گیا،11تاریخی عمارتوں کے قریب اورنج ٹرین منصوبہ ہائی کورٹ نے کالعدم کردیا

انہوں نے کہا ہے کہ منصوبے کا40فیصدکام مکمل ہوچکاہے،پروجیکٹ کوجہاں مخالفت کاسامناہے وہاں پہلے ہی کام بندتھا،ٹرانسپورٹ کی بہترین سہولیات شہریوں کاحق ہے جو فراہم کرینگے۔

مزید :

لاہور -