سندھ کی نگران کابینہ نے حلف اٹھالیا،کون کون شامل ہیں؟ جانیے

سندھ کی نگران کابینہ نے حلف اٹھالیا،کون کون شامل ہیں؟ جانیے
سندھ کی نگران کابینہ نے حلف اٹھالیا،کون کون شامل ہیں؟ جانیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ کی نگران کابینہ نے حلف اٹھالیا،گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے نگران کابینہ سے حلف لیا،نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر بھی تقریب میں موجود تھے،حلف اٹھانے والوں میں ڈاکٹر سعد خالد نیاز،ڈاکٹر جنید شاہ،اور رعنا حسین شامل ہیں،بریگیڈیئر (ر) حارث نواز، یونس ڈھاگہ اور مبین جمانی نے بھی نگران وزیر کا حلف اٹھایا،ایشور لال،عمر سومرو،ارشد ولی اور خدابخش مری بھی حلف اٹھانے والوں میں شامل ہیں۔