تخت لاہور والے ذاتی تشہیر کے سوا کچھ نہیں کر رہے

تخت لاہور والے ذاتی تشہیر کے سوا کچھ نہیں کر رہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( نمائندہ خصو صی ) پیپلز پارٹی کے رہنما اور این اے 120سے پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر حافظ زبیر کار دار نے کہا ہے کہ تخت لاہور کے عوام کبھی دودھ میں ملاوٹ ‘زہریلے دودھ ‘ کیمکل زدہ دودھ گھٹیا گھی سے بنے کھانوں سے مررہے ہیں تو کبھی ہسپتال کی انتظامیہ کی غفلت کیو جہ سے موت کے منہ میں جا رہے ہیں ۔