گجرات کے مختلف علاقوں سے

گجرات کے مختلف علاقوں سے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
دو افراد کی نعشیں برآمد
گجرات (بیورورپورٹ) گجرات کے مختلف علاقوں سے دو افراد کی نعشیں برآمد کر لی گئیں جنہیں قتل کیا گیا ہے تھانہ ککرالی پولیس نے نواحی گاﺅں سمرالہ کے کھیتوں سے ایک نوجوان کی نعش برآمد کی ہے جسے آگ لگا کر قتل کیا گیا چہرہ جل جانے سے اسکی شناخت ناممکن ہو گئی جبکہ تھانہ صدر لالہ موسی کے علاقے کملہ میں طالب حسین نامی شخص کو گھر میں فائرنگ کر کے قتل کیا گیا جسکی نعش بھی ضروری کاروائی کے بعد ورثاءکے سپرد کر دی گئی ۔

مزید :

علاقائی -