آئین کے آرٹیکل62اور63پر عمل بہت ضروری ہے،مہرین انور

آئین کے آرٹیکل62اور63پر عمل بہت ضروری ہے،مہرین انور

لاہور(لیڈی رپورٹر)سابق وزیر مملکت انصاف و پارلیمانی امور مہرین انور راجہ نے کہا ہے کہ آئین کے آرٹیکل62اور63پر عمل بہت ضروری ہے ، ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ جب تک ایماندار افراد اقتدار میں نہیں آتے ملک ترقی نہیں کرسکتا

مزید : میٹروپولیٹن 1