تھانہ سیتل ماڑی پولیس کی کارروائی‘ 2 مشکوک افراد گرفتار‘ سی ٹی ڈی کے حوالے

تھانہ سیتل ماڑی پولیس کی کارروائی‘ 2 مشکوک افراد گرفتار‘ سی ٹی ڈی کے حوالے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس تھانہ سیتل ماڑی کی کاروائی، 2 مشتبہ افراد گرفتارکر لیے۔بتایا جاتا ہے کہ گرفتار افراد کی شناخت کاشف اور افتخار کے نام سے ہوئی ہے، محمد کاشف 2012(بقیہ نمبر44صفحہ12پر )
(بقیہ نمبر1صفحہ12پر ) میں افغانستان سے تربیت حاصل کر چکا ہے،پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں کو سی ٹی ڈی کے حوالے کردیا گیا۔محمد کاشف کا تعلق لاہور جبکہ افتخار کا تعلق پاکپتن سے ہے۔