حکومت مہنگائی،توانائی بحران پر قابو پانے کیلئے عملی اقدامات کرے،عامر فرید کوریجہ

حکومت مہنگائی،توانائی بحران پر قابو پانے کیلئے عملی اقدامات کرے،عامر فرید ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مٹھن کو ٹ ( نما ئندہ خصو صی) چیف جسٹس آف پا کستان جسٹس آصف سعید کھو سہ کی سا بق چیف جسٹس کی ریٹا ئر منٹ کے موقع پر کی گئی تقر یر بہت اہم ہے میثا ق حکمرا نی کیلئے سب کو اپنی حدود کا تعین کر نا چا ہیے اس وقت سپر یم کو رٹ پنجا ب ہا ئی کو رٹ کے سر برا ہو ں اور وز یر اعلی پنجا ب کا تعلق (بقیہ نمبر22صفحہ12پر )

حضر ت خوا جہ غلام فرید ؒ کی سر زمین سے ہے جو اسی علا قہ کیلئے اعزا ز سے کم نہیں ان خیالا ت کا اظہا ر سینئر سیا ستدان ملک کی ممتا ز رو حانی مذہبی شخصیت پیر آف کو ٹ مٹھن شر یف خوا جہ محمد عا مر فرید کو ریجہ نے فر ید ؒ پیلس میں ملک کے مختلف حصو ں سے آئے ہو ئے وفود سے ملا قات کے دورا ن انہو ں نے کہا کہ حکومت کو چا ہیے کہ وہ فی الفور مہنگا ئی کو کنٹرو ل کر ے اور لو ڈ شیڈ نگ پر قابو پا ئیں انہو ں نے کہا کہ تما م اپو زیشن رہنما واضع طور پر کہتے ہیں کہ وہ حکومت گرا نے کے حق میں نہیں انہو ں نے کہا کہ بلا ول بھٹو اور وز یرا علی سند ھ کا نا م ای سی ایل میں غلط ڈا لا گیا اسکا اخرا ج عد لیہ کا بہتر اقدا م ہے خوا جہ محمد عا مر فرید کو ریجہ نے کہا کہ وفا قی وزیر فواد چو ہدری اور صو با ئی وز یر اطلا عا ت کے غیر سنیجدہ اور ما حول خرا ب کر نے وا لے بیا نا ت سے حکومت کا تا ثر خرا ب ہو رہا ہے انہو ں نے کہا کہ فکر فرید ؒ پر کا م ان کی اوا لین تر جیح ہے مگر وہ رو حا نی اور مذ ہبی خد ما ت کے سا تھ ملک کی سیا ست میں اپنا بھر پو ر کر دار ادا کر تے رہیں گے ایک سوال کے جوا ب میں کہا کہ ان کے را جن پورکے سر دارصا حبا ن کے سا تھ کو ئی ذاتی اختلا ف نہیں بلکہ وہ را جن پور ڈیرہ غا زی خان کے تما م قبا ئلی عما ئدین اور ان کی روایا ت کی قدر کر تے ہیں انہو ں نے کہا کہ لغا ری ،مزا ری ،در یشک ، گور چا نی سردارو ں کے بزرگ حضرت خوا جہ غلام فرید ؒ سے عقیدت رکھتے تھے وہ ان روایات کو قائم رکھیں گے۔