ملتان ٹیسٹ؛قومی سپن بولر ساجد خان نے اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

ملتان ٹیسٹ؛قومی سپن بولر ساجد خان نے اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
ملتان ٹیسٹ؛قومی سپن بولر ساجد خان نے اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملتان میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرے دن کاکھیل جاری ہے، قومی سپن بولر ساجد خان نے اہم اعزاز اپنے نام کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق  پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ فیصلہ کن ہونے کا امکان ہے،پاکستان کے 251رنز ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ جاری ہے،مہمان ٹیم کی پہلی وکٹ 16رنز پر گر گئی ،کپتان کرایگ براتھویٹ کو 12رنز پر ساجد خان نے آؤٹ کردیا۔ویسٹ انڈیز کی دوسری وکٹ26رنز پر گر گئی،کیسی کارٹی کو 6رنز پر ساجد خان نے آؤٹ کردیا،ساجد خان نے گیارہویں ٹیسٹ میں 50وکٹیں مکمل کیں،ویسٹ انڈیز کی تیسری وکٹ 32رنز پر گر گئی،ساجد خان نے کیوم ہوج کو صفر پر آؤٹ کر دیا۔

مزید :

کھیل -