پاکستانی کرکٹرز انگلینڈ کے ہوٹل میں بنیادی سہولتوں سے ہی محروم ، ٹی وی پر میچ دیکھنے کیلئے کہاں جانا پڑتا ہے ؟ حیران کن انکشاف

پاکستانی کرکٹرز انگلینڈ کے ہوٹل میں بنیادی سہولتوں سے ہی محروم ، ٹی وی پر میچ ...
پاکستانی کرکٹرز انگلینڈ کے ہوٹل میں بنیادی سہولتوں سے ہی محروم ، ٹی وی پر میچ دیکھنے کیلئے کہاں جانا پڑتا ہے ؟ حیران کن انکشاف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستانی کرکٹرز انگلینڈ کے ہوٹل میں بنیادی سہولتوں سے بھی محروم ہیں۔
نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستانی کرکٹرز میزبان اور ویسٹ انڈیز میں پہلے ٹیسٹ کے بعد دوسر ا بھی اپنے کمروں کے ٹی وی سیٹ پر دیکھنے کی سہولت سے محروم ہیں۔کھلاڑیوں کو میچ دیکھنے کے لیے ہوٹل کے کمرے کو چھوڑ کر کانفرنس روم میں جانا پڑتا ہے جب کہ ڈربی میں قومی ٹیم کو جس ہوٹل میں ٹھہرایا گیا وہاں سوئمنگ پول اور جم کی سہولت بھی میسر نہیں ہے۔

مزید :

کھیل -