ائر یونیورسٹی ملتان کیمپس کا پہلا کانووکیشن آج،290طلبہ کو ڈگریاں ایوارڈ کی جائینگی

ائر یونیورسٹی ملتان کیمپس کا پہلا کانووکیشن آج،290طلبہ کو ڈگریاں ایوارڈ کی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان( سٹاف رپورٹر) ائر یونیورسٹی ملتان کیمپس کاپہلا کانووکیشن آج ہوگا ‘ ائر چیف سہیل امان ‘ چانسلر ڈاکٹر مختار احمد‘ وائس ائر مارشل فائز عامر اور ڈائریکٹر ملتان کیمپس پروفیسر ڈاکٹر حیات اعوان مہمان خصوصی ہونگے ‘کانووکیشن کی تقریب بختاور امین ہسپتال میں صبح9بجے شروع ہوگی جو 2بجے سہ پہر تک جاری رہے گی جس میں 290طلبہ کو ڈگریاں ایوارڈ کی جائیں گی ‘ان میں ایم فل ‘ ایم ایس سی اور بی ایس کے طلبہ شامل ہونگے ۔