چودھری اسلم پرخودکش حملہ کر نے والے کا بھائی بھی دہشتگرد ہی نکلا

چودھری اسلم پرخودکش حملہ کر نے والے کا بھائی بھی دہشتگرد ہی نکلا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (صباح نیوز)منگھوپیر سے گرفتار دہشتگرد نے بڑا انکشاف کردیا ۔گرفتار دہشت گرد اسٹریٹ کرائم سے حاصل ہونے والے رقم کالعدم تنظیموں کو بھیجا کرتا تھا۔ملزم چوہدری اسلم پر خودکش کرنے والے دہشتگرد کا بھائی ہے۔چوہدری اسلم پرخودکش حملہ کر نے والے ہشتگرد کا بھائی بھی دہشتگرد ہی نکلا۔ دھول جھونکنے کیلیے ملزم کام ہوزری کا کرتا تھا۔ملزم شریف اللہ نے بنارس اورمیٹروول سائٹ میں تین افراد کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا۔ایک بڑا انکشاف یہ بھی کیا کہ اسٹریٹ کرائم سے حاصل ہونے والے رقم کالعدم تنظیم کو دیتا تھا۔ملزم نے بتایا واردات کے دس سے پنتیس ہزار روپے ملتے تھے۔
چوہدری اسلم