گورنمنٹ ڈگری کالج خواتین سلامت پورہ میں یوم اقبالؒ کے حوالے سے تقریب

گورنمنٹ ڈگری کالج خواتین سلامت پورہ میں یوم اقبالؒ کے حوالے سے تقریب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سٹی رپورٹر) گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین سلامت پورہ میں پرنسپل ڈاکٹر شگفتہ بانو کی زیر صدارت، شعبہ اردو کی سربراہ اسسٹنٹ پروفیسر شاہینہ ریاض اور شعبہ سیاسیات کی سربراہ اسسٹنٹ پروفیسر انعم عابد کی زیر نگرانی اقبال اکادمی کے تعاون سے ”یوم اقبال“ کے حوالے سے تقریب منعقد کی گئی جس میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر آئی ٹی اقبال اکادمی سے فہیم ارشد اور پروفیسر ڈاکٹر عنصر اظہر و دیگر نے بطور مہمان خصوصی خطاب کیا جبکہ طالبات نے کلام اقبال پیش کیا۔