اپوزیشن پیسے کی سیاست کے خاتمہ کیلئے وزیراعظم کی تجویز مان لے

  اپوزیشن پیسے کی سیاست کے خاتمہ کیلئے وزیراعظم کی تجویز مان لے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ اگر مسلم لیگ (ن) پیپلز پارٹی اور اپوزیشن کی سب جماعتیں حقیقت میں ہی سینیٹ کے الیکشن میں پیسے کی سیاست کا خاتمہ کرنا چاہتی ہیں تو انہیں وزیراعظم عمران خان کی اس تجویز کو مانتے ہوئے فوری طور پر حکومت کے ساتھ بات چیت کرنی ہو گی تاکہ اس سلسلے میں اسمبلی سے ضروری قانون سازی کی جا سکے۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہے تھے۔
فرخ حبیب 

مزید :

صفحہ اول -