خیرپور:گھریلو ملازمہ قتل کیس،مرکزی ملزم سمیت دیگر کا جوڈیشل ریمانڈمنظور

خیرپور:گھریلو ملازمہ قتل کیس،مرکزی ملزم سمیت دیگر کا جوڈیشل ریمانڈمنظور
خیرپور:گھریلو ملازمہ قتل کیس،مرکزی ملزم سمیت دیگر کا جوڈیشل ریمانڈمنظور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خیرپور (ڈیلی پاکستان آن لائن)کمسن گھریلو ملازمہ فاطمہ فرڑو قتل کیس میں گرفتار پیر اسد شاہ ،پیر فیاض شاہ ،حناشاہ اور امتیاز کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق کمسن گھریلو ملازمہ فاطمہ فرڑو قتل کیس میں گرفتار پیر اسد شاہ ،فیاض شاہ ،حنا شاہ اور امتیاز کو بھاری سکیورٹی میں انسداد دہشتگر دی خیرپور کی خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا ،جج ندیم بدر قاضی نے چاروں ملزمان کو 13 روز کے ریمانڈ پر سینٹرل جیل خیرپور بھیج دیا.

روزنامہ پاکستان کا واٹس ایپ چینل جوائن کرنے کیلئے یہاں کلک کریں۔