سندھ کے وزیر داخلہ کے بھائی بلا مقابلہ ضلع کونسل لاڑکانہ کے رکن منتخب

سندھ کے وزیر داخلہ کے بھائی بلا مقابلہ ضلع کونسل لاڑکانہ کے رکن منتخب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (خصوصی خبر نگار) سندھ کے وزیر داخلہ سہیل انور سیال کے بھائی طارق انور سیال ضلع کونسل لاڑکانہ کے بلامقابلہ رکن منتخب ہو گئے ہیں، ان کے مد مقابل گل محمد جتوئی نے اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے تھے۔ انہوں نے گزشتہ روز الزام لگایا تھا کہ پولیس نے ان کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔

مزید :

علاقائی -