بچوں کو پولیو قطرے نہ پلوانے والے والدین کے خلاف مقدمات درج کرنے کا حکم
خانیوال (نمائندہ پاکستان)بچوں کو پولیو کو قطرے نہ پلوانے والے والدین کے خلاف مقدمات درج کرنے کا حکم تفصیل(بقیہ نمبر36صفحہ7پر )
کیمطابق خانیوال سمیت صوبے بھر میں جاری پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے حکومت پنجاب کی طرف سے نہ صرف سکولوں میں بلکہ گھر گھر بچوں کو پولیو قطرے پلانے کیلئے ٹیمیں کام کر رہی ہیں حکومت پنجاب حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبے بھر کے 36اضلاع کو ڈپٹی کمشنر کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے اپنے اضلاع میں پولیو مہم کامیاب بنائیں گے اور بچوں کو پولیو سے قطرے پلوانے سے انکار کرنے والے ورثاء فوری گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمات قائم کیے جائیں گے۔
مقدمات