بگ باس کے گھر جانے کا موقع ملے تو سوناکشی سنہا کے ساتھ جانا پسند کروں گا : سلمان خان 

بگ باس کے گھر جانے کا موقع ملے تو سوناکشی سنہا کے ساتھ جانا پسند کروں گا : ...
بگ باس کے گھر جانے کا موقع ملے تو سوناکشی سنہا کے ساتھ جانا پسند کروں گا : سلمان خان 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی( این این آئی)بگ باس سیزن 12کے میزبان بالی ووڈ سٹار سلمان خان نے کہا ہے کہ اگر مجھے بگ باس کے گھر میں جانے کا موقع ملا تو میں3 ماہ کیلئے سوناکشی سنہا کے ساتھ جانا پسند کروں گا ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار سلمان خان بگ باس سیزن 12کی میزبانی کے فرائض انجام دے رہے ہیں ۔ شو میں ان سے سوال کیا گیا کہ آپ کس کے ساتھ بگ باس ہاؤس میں جانا پسند کریں گے ؟جس کے جواب میں سلمان خان نے کہا کہ اگر مجھے 3ماہ کیلئے بگ باس کے گھر جانا پڑے تو میں اپنے ساتھ بالی ووڈ سٹار سوناکشی سنہا کو لیجانا پسند کروں گا جبکہ اس کے ساتھ رجو جی میری دوسری آپشن ہو گی ۔

مزید :

تفریح -