چیمپئنز ٹرافی کی بھرپور تیاری کررہا ہوں

چیمپئنز ٹرافی کی بھرپور تیاری کررہا ہوں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اسلام آباد(این این آئی) قومی ٹیم کے بلے باز عمر اکمل نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کی بھرپور تیاری کررہا ہوں ¾قوم کو مایوس نہیں کرونگا ¾ مجھے اپنی کار کر دگی بارے فکر لاحق ہے ¾ انشاءاللہ سابقہ ناکامیوں کا ازالہ کرونگا ایک انٹرویو میں انہوںنے کہاکہ میں اپنی کارکردگی کےلئے پر امید ہوں اس بار چیمپئنز ٹرافی میں جیت پاکستانی ٹیم کا ہی مقدر بنے گی۔انہوں نے کہا کہ مصباح الحق اچھی کپتانی کررہے ہیں اور پوری ٹیم ان کی کپتانی میں متحد ہے اور انشا اللہ اس بار ہم ٹورنامنٹ جیت کر قوم کو تحفہ دیں گے۔مجھے اپنی کارکردگی کے بارے میں فکر لاحق ہے انشا اللہ میں سابقہ ناکامیوں کا ازالہ کروں گا۔