اوپن یونیورسٹی کے امتحانات کیلئے سنٹرز کی تفصیل جاری

اوپن یونیورسٹی کے امتحانات کیلئے سنٹرز کی تفصیل جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام شروع ہو نے والے امتحانات ، بی۔ایڈ، پی ٹی سی، سی ٹی اور اے ٹی ٹی سی کے سلسلے میں لاہور کے امتحانی سنٹر نمبر 118، گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول دیو سماج روڈ ، کرشن نگر، لاہور سے گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول ، لیڈی میکلیگٹن، نزد پرانی انار کلی، لاہو راور امتحانی سنٹر نمبر 136گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول (ننکانہ شہر) ضلع ننکانہ سے گورنمنٹ کالج برائے خواتین( ننکانہ شہر)، ضلع ننکانہ تبدیل کر دیا گیا ہے۔