وزیراعظم نے آج پارٹی رہنماﺅں کااہم اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم نے آج پارٹی رہنماﺅں کااہم اجلاس طلب کرلیا
وزیراعظم نے آج پارٹی رہنماﺅں کااہم اجلاس طلب کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستا ن آن لائن)وزیراعظم نے آج پارٹی رہنماؤں کااہم اجلاس طلب کرلیا ،عمران خان کی زیرصدارت اجلاس آج شام ہو گا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا،اجلاس میں وزارتوں کی تبدیلی کے بعد کی صورتحال پربات چیت ہو گی ،وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں اپوزیشن کی جانب سے حکومت پر تنقید کا معاملہ بھی زیر بحث آئے گا۔وزیراعظم حکومتی ترجمان کو اہم ہدایات دیں گے ۔