برکی،45سالہ نامعلوم شخص کی نعش برآمد

برکی،45سالہ نامعلوم شخص کی نعش برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور()برکی کے علاقہ سے 45سالہ نامعلوم شخص کی نعش ملی ہے،پولیس نے شناخت نہ ہونے پر نعش مردہ خانے جمع کروادی ہے۔پولیس کے مطابق منہالہ روڈ پر نامعلوم شخص مردہ حالت میں پڑا تھا۔
، شبہ ہے کہ موت نشے کی زیادتی سے ہوئی۔

مزید :

علاقائی -