A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

قومی شاہراہ پر آئل ٹینکر الٹ گیا، 50 ہزار لٹر مٹی کا تیل موجود تھا، پولیس

قومی شاہراہ پر آئل ٹینکر الٹ گیا، 50 ہزار لٹر مٹی کا تیل موجود تھا، پولیس

Aug 20, 2017 | 09:34:AM

نوشہرو فیروز (ڈیلی پاکستان آن لائن) سدوجا کے قریب قومی شاہراہ پر آئل ٹینکر الٹ گیا جس کے باعث سڑک کو بند کردیا گیا ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مٹی کے تیل سے بھرا ہوا آئل ٹینکر کراچی سے پنجاب جا رہا تھا کہ اسی دوران نوشہرو فیروز کے علاقے سدوجا کے قریب الٹ گیا۔ ٹینکر میں 50 ہزار لٹر مٹی کا تیل ہے جو آئل ٹینکر سے بہنا شروع ہوگیا ہے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی فوری طور پر پولیس کی بھاری نفری جائے حادثہ پر پہنچ گئی اور سڑک کو ٹریفک کیلئے بند کردیا۔

مزیدخبریں