انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا ، سٹاک مارکیٹ میں کیا صورتحال ہے ؟ جانئے 

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا ، سٹاک مارکیٹ میں کیا صورتحال ہے ؟ ...
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا ، سٹاک مارکیٹ میں کیا صورتحال ہے ؟ جانئے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز میں ڈالر مہنگا ہو گیاہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں آج آغاز پر مندی کا رجحان دیکھنے میں آ رہاہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 14 پیسے اضافہ ہو گیاہے جس کے بعد ڈالر 168 روپے 40 پیسے پر فروخت ہو رہاہے ۔
دوسری جانب سٹا ک مارکیٹ میں آ ج کاروبار کے آغاز پر مند ی کا رجحان ہے ، کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈیکس 40 ہزار 154 پوائنٹس پر تھا تاہم کچھ ہی دیر کے بعد اس میں شدید کمی ہوئی اور انڈیکس 40 ہزار 13پوائنٹس پر آ گیا تاہم پھر معمولی بحالی ہوئی اور اس وقت انڈیکس 34 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 40 ہزار 119 پوائنٹس پر آ گیاہے ۔

مزید :

بزنس -