وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کی فافن اور پلڈاٹ کوای وی ایم کے معائنے کی دعوت

وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کی فافن اور پلڈاٹ کوای وی ایم کے معائنے کی دعوت
وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کی فافن اور پلڈاٹ کوای وی ایم کے معائنے کی دعوت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے فافن اور پلڈاٹ کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کے معائنے کی دعوت دے دی۔
 نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے سی ای او فافن اور پلڈاٹ کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم کے ویژن اور وفاقی کابینہ کی ہدایت پر ای وی ایم تیار کی گئی ہے جبکہ وزیراعظم ،صدر، پارلیمنٹرینز اور الیکشن کمیشن ای وی ایم کا معائنہ کرچکے ہیں۔
ؒخط میں مزید کہا گیا ہے کہ وفاقی وزیر شبلی فراز الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر بریفنگ دینا چاہتے ہیں۔