کوٹ لکھپت جیل میں جیمرز کی رینج 500 میٹر سے بڑھا کر2 ہزار میٹر کر دی گئی

کوٹ لکھپت جیل میں جیمرز کی رینج 500 میٹر سے بڑھا کر2 ہزار میٹر کر دی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(کرائم سیل)دہشتگردوں کی جانب سے جیلوں پر حملہ کے پیش نظر کوٹ لکھپت جیل میں جیمرز کی رینج بڑھا دی گئی۔ذرائع کے مطابق گزشتہ روزکوٹ لکھپت جیل میں لگائے گئے جیمرز کی رینج کو سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر 500میٹر سے بڑھا کر 2000میٹر کر دی گئی ہے۔

مزید :

علاقائی -