بانی پی ٹی آئی کتنے حلقوں سے الیکشن لڑیں گے؟ بیرسٹر علی ظفر  نے میڈیا سے گفتگو میں بتا دیا

بانی پی ٹی آئی کتنے حلقوں سے الیکشن لڑیں گے؟ بیرسٹر علی ظفر  نے میڈیا سے ...
بانی پی ٹی آئی کتنے حلقوں سے الیکشن لڑیں گے؟ بیرسٹر علی ظفر  نے میڈیا سے گفتگو میں بتا دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بیرسٹر علی ظفر نےکہاہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان  3حلقوں سے الیکشن لڑیں گے۔

اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر نے کہاکہ ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کو انتخابی نشان ملنا بنیادی حق ہے، بانی پی ٹی آئی قومی اسمبلی کے 3حلقوں پر الیکشن لڑیں گے،  بانی پی ٹی آئی کی سزا ختم کرنے کا فیصلہ بھی جلد آ جائے گا،ان کا کہناتھا کہ امیدواروں کو ہدایت دے دی کہ اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیں۔