سابق کونسلر زیوردین کاکا انتقال کر گئے ، نماز جنازہ آج 11بجے آبائی گاؤں اشراف الدین کلے (ظریفے) میں ادا کی جائیگی

سابق کونسلر زیوردین کاکا انتقال کر گئے ، نماز جنازہ آج 11بجے آبائی گاؤں اشراف ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


شیرگڑھ(نامہ نگار) سابق کونسلر زیوردین کاکا انتقال کر گئے مرحوم کا نماز جنازہ آج 11بجے ان کے ابائی گاوں اشراف الدین کلے (ظریفے) میں ادا کی جائیگی وہ عین الدین،برہان الدین کے والد،زولن خان کے بھائی،انجینئر جلالدین اورعثمان الدین(پشاور پولیس) کے ماموں جبکہ ناصرخان محکمہ ہائیر ایجو کیشن کے دادا تھے مرحوم کا رسم قل بروز منگل اشراف الدین کلے (ظریفے) میں ادا کی جائیگی