برطانیہ، فرانس کا ایران جوہری معاہدہ کی پاسداری کا عزم

برطانیہ، فرانس کا ایران جوہری معاہدہ کی پاسداری کا عزم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لندن (آئی این پی) برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن اور فرانسیسی صدرکی ملاقات،ایران کے جوہری معاہدے سے متعلق وعدوں کی پاسداری کا عزم دہرایا، دونوں رہنماؤں نے طویل مدتی فریم ورک کی ضرورت پر زور دیا اور کشیدگی میں کمی کے لئے عملی شراکت داروں کے ساتھ سفارتی راستہ تلاش کرنے پربھی اتفاق کیا گیا۔اتوار کو نجی ٹی وی کے مطابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن اور فرانسیسی صدر میکرون کے درمیان ملاقات ہوئی۔ دونوں رہنماؤں نے ایران کے جوہری معاہدے سے متعلق وعدوں کی پاسداری کا عزم دہرایا۔ ملاقات میں طویل مدتی فریم ورک کی ضرورت پر اتفاق کیا گیا۔کشیدگی میں کمی کے لئے عملی شراکت داروں کے ساتھ سفارتی راستہ تلاش کرنے پربھی اتفاق کیا گیا۔
برطانیہ، فرانس

مزید :

علاقائی -