انڈر19 کرکٹ ورلڈکپ، پاکستان نے افغانستان کو جیت کے لیے ہدف دیدیا

انڈر19 کرکٹ ورلڈکپ، پاکستان نے افغانستان کو جیت کے لیے ہدف دیدیا
انڈر19 کرکٹ ورلڈکپ، پاکستان نے افغانستان کو جیت کے لیے ہدف دیدیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جمیکا(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے افغانستان کو جیت کے لیے 240 رنز کا ہدف دیا ہے۔
پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا جو زیادہ مفید ثابت نہ ہوا اور اوپننگ بلے باز حسیب اللہ خان صرف دو رنز بناکر پویلین لوٹ گئے۔پہلی وکٹ گرنے کے بعد دونوں بلے بازوں نے بہترین پارٹنر شپ قائم کی ،تاہم ان کے بعد آنے والے کھلاڑی جم کر بیٹنگ نہ کرسکے اور وکٹیں وقفے وقفے سے گرتی رہیں۔ پاکستان کی جانب سے عبدالفصیح 68، محمد شہزاد43اور معاذ صداقت 42 رنز بناکر نمایاں بلے باز رہے۔ افغانستان کی جانب سے اظہار الحق نوید نے تین جبکہ نور احمد اور نوید زردان نے دو ،دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

مزید :

کھیل -