گلوکار رانا بوبی کا نیا گانا ”یہ دل میرا ”مقبول

گلوکار رانا بوبی کا نیا گانا ”یہ دل میرا ”مقبول

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (فلم رپورٹر)گلوکار رانا بوبی کا نیا گانا ”یہ دل میرا ”ریلیز ہوتے ہی تیزی سے مقبولیت کے زینے طے کررہا ہے۔رانا بوبی کا یہ گانا الگ ریکارڈز نے ریلیز کیا ہے جس کے رائٹر اور کمپوزر بھی وہ خود ہیں۔ میوزک ظاہر عباس نے تیار کیا اور وڈیو کے ڈائریکٹر احتشام الحق جب کہ پروڈیوسر رضوان احمد ہیں۔اس بارے میں رانا بوبی کا کہنا ہے کہ مجھے اس گانے کا رسپانس توقع سے بڑہ کر ملا ہے جس کے لئے شائقین کا مشکور ہوں مستقبل میں بھی معیاری کام میری اولین ترجیح ہوگی۔

مزید :

کلچر -