وزیراعظم کی نااہلی کی خبر سنتے ہی جیالوں پر سناٹا طاری ہوگیا

وزیراعظم کی نااہلی کی خبر سنتے ہی جیالوں پر سناٹا طاری ہوگیا
وزیراعظم کی نااہلی کی خبر سنتے ہی جیالوں پر سناٹا طاری ہوگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نمائندہ خصوصی) پیپلزپارٹی کے اندر وزیراعظم گیلانی کی نااہلی کی خبر دکھ اور کرب کے ساتھ سنی گئی اور پیپلزپارٹی کے کارکنوں پر سناٹا طار ہوگیا کارکن ایک دوسرے کے گلے لگ کے روتے رہے کارکن اپنے لیڈروں کے گھروں پر جمع ہونا شروع ہوگئے

مزید :

لاہور -