مہندرا سنگھ دھونی کے موبائل فون چوری

مہندرا سنگھ دھونی کے موبائل فون چوری
مہندرا سنگھ دھونی کے موبائل فون چوری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی (ویب ڈیسک)ہندوستانی کرکٹر مہندر سنگھ دھونی کے دوارکا میں واقع ہوٹل میں لگی آگ کی تقریب کے دوران تین موبائل فون کھو گئے ہیں جس کی انہوں نے پولیس میں ایف آئی آر درج کرائی ہے۔پولیس نے اتوار کو اس کی اطلاع دی کہ دوارکا میں واقع جس ویلکم ہوٹل میں دھونی ٹھہرے ہوئے تھے وہاں دو دن پہلے آگ کے حادثے کے دوران سابق کپتان کے تین موبائل فون چوری ہوگئے ہیں، پولیس نے چوروں کی تلاش شروع کردی ہے۔

مزید :

کھیل -