شہید ایس یس پی زاہد محمود گوندل کو ستارہ شجاعت سے نوازنے کا فیصلہ

شہید ایس یس پی زاہد محمود گوندل کو ستارہ شجاعت سے نوازنے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کرائم رپورٹر)حکومت پاکستان نے شہید ایس یس پی زاہد محمود گوندل کو ستارہ شجاعت سے نوازنے کا فیصلہ کر لیا، حکومت پاکستان نے 23مارچ یوم پاکستان پر شہید ایس یس پی زاہد محمود گوندل کو ستارہ شجاعت سے نوازنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یوم پاکستان کی تقریب میں صدر پاکستان ممنون حسین ایس ایس پی شہید زاہد محمود گوندل کے اہل خانہ کو ستارہ شجاعت سے نوازیں گے۔

مزید :

علاقائی -