بلاول نے اپنی بہن آصفہ کی ہسپتال میں عیادت کی

بلاول نے اپنی بہن آصفہ کی ہسپتال میں عیادت کی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنی بہن آصفہ بھٹو زرداری کی ہسپتال میں عیادت کی ہے ۔ اس موقع پر آصفہ کا کہنا تھا کہ خاندان سب سے بہترین دوا ہے ، انہوں نے بہترین دیکھ بھال کرنے پر ڈاکٹروں اور نرسوں کا بھی شکریہ ادا کیا۔

مزید :

صفحہ آخر -