نیب قوانین سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کا 21واں اجلاس آج ہوگا

نیب قوانین سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کا 21واں اجلاس آج ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(آن لائن ) نیب قوانین سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کا 21واں اجلاس آج بروز سوموار پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوگا اجلاس میں نیب قوانین سے متعلق بعض شقوں پر اتفاق رائے نہ ہونے کی صورت میں ووٹنگ کرائی جائے گی کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر قانون زاہد حامد کی سربراہی میں پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا اجلاس میں نیب قوانین سے متعلق سیاسی جماعتوں کی سفارشات پر غور کیا جائے گااور کسی بھی قانون پر اتفاق رائے نہ ہونے کی صورت میں ووٹنگ کرائی جائے گی۔
نیب قوانین