محمد علی ڈاگی وال کی  والدہ انتقال کر گئیں 

   محمد علی ڈاگی وال کی  والدہ انتقال کر گئیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

صوابی(بیورورپورٹ)کاشتکار کوارڈنیشن کونسل کے رہنما محمد علی ڈاگی وال کی والدہ انتقال کر گئیں۔انہیں جمعرات کی شام اپنے آبائی قبر ستان واقع موضع متھرہ ڈاگئی میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحومہ سجاد علی خان، افتخار خان، طاہر علی خان کی بھی والدہ جب کہ صوبائی جنرل سیکرٹری کاشتکار کوارڈنیشن کونسل لیاقت یوسفزئی کی خالہ تھیں ان کی رسم قل کل برو ز ہفتہ موضع متھرہ ڈاگئی میں ادا کی جائے گی۔