سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کو ایک مرتبہ پھر بحال کر دیا گیا

  سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کو ایک مرتبہ پھر بحال کر دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں پانچ ماہ تک بین رہنے کے بعد ٹک ٹاک کو ایک مرتبہ پھر بحال کر دیا گیا۔پی ٹی اے کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ٹک ٹاک کی جانب سے غیر اخلاقی مواد ہٹانے یقین دہانی کے بعد پاکستان میں ایپلی کیشن کو بحال کیا گیا۔ پی ٹی اے ٹک ٹاک پر غیر قانونی مواد کی مانیٹرنگ جاری رکھے گا۔ٹک ٹاک نے پی ٹی اے کو یقین دہانی کروائی کہ سوشل میڈیا کی مشہور ایپ پر مسلسل غیر قانونی مواد اپ لوڈ کرنے والوں کو بلاک کیا جائے گا۔
ٹک ٹاک 

مزید :

صفحہ اول -