سزائے موت کے مجرم کو 24 اکتوبر کو بہاولپور جیل میں تختہ دار پر لٹکایا جائیگا

سزائے موت کے مجرم کو 24 اکتوبر کو بہاولپور جیل میں تختہ دار پر لٹکایا جائیگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)قتل کے جرم میں سزا پانے والے مجرم علی شیر ولد نیاز احمد کو سینٹرل جیل بہاول پور میں 24اکتوبر کو علی الصبح (بقیہ نمبر30صفحہ12پر )
تختہ دار پر لٹکایا جائے گا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بہاول نگر خالد نوید ڈار نے ایف آئی آر105/2010پولیس سٹیشن شہر فرید ضلع بہاول نگر زیر دفعہ302کے مجرم علی شیر کے ڈیتھ وارنٹ سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل بہاول پور کو جاری کر دیے ہیں۔
تختہ دار