تحریک انصاف نے عوام پر مہنگائی کے ریکارڈ بم گرائے،راشد کرامت

تحریک انصاف نے عوام پر مہنگائی کے ریکارڈ بم گرائے،راشد کرامت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(لیڈی رپورٹر)چیئر مین یو نین کو نسل 182 جلو موڑ را شد کرا مت بٹ نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ( ن) کی کا میا بی نے یہ ثا بت کر دیا کہ ن لیگ کا مستقبل تا بنا ک ہے ۔انہو ں نے کہا کہ جو کہتے تھے کہ جنرل الیکشن صا ف اور شفاف ہو ئے ہیں ہما ری کامیابی ان کے منہ پر طما نچہ ہے۔انہو ں نے کہا کہ مسلم لیگ( ن) کی اس بڑی کا میا بی پر اپنے قا ئدین کو مبا رکبا د پیش کر تا ہو ں ، انہو ں نے کہا کہ جو لو گ یہ خواب دیکھ کر بیٹھے تھے کہ اب ن لیگ کا کو ئی مستقبل نہیں ان کو رسوائی ہوئی ۔ راشد بٹ نے کہا ضمنی الیکشن میں عوا م نے شیر کو ووٹ ڈال کر یہ ثا بت کر دیا کہ وہ صرف ن لیگ پر ہی اعتما د کر تے ہیں ۔

راشد کرامت نے کہا تحر یک انصا ف نے ان دو ما ہ میں عوام پر جو مہنگا ئی کے بم گرا ئے ہیں آج تک کسی بھی حکو مت نے مہنگا ئی کے یہ ریکا رڈ نہیں تو ڑے ہیں۔

انہو ں نے کہا کہوہ دن دور نہیں جب پھر سے ہمارے قائد وزیر اعظم ہو گا ۔